پاکستان
سندھ میں گاڑیوں کی پریمیئم نمبر پلیٹس کی منظوری، کس کیٹیگری کی فیس کیا ہوگی؟
سندھ کابینہ نے گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانے کی منظوری دے دی، پریمیم نمبر پلیٹس تین کیٹیگریز پلاٹینیم ، گولڈ اور سلور میں جاری کی جائیں گی، پلاٹینیم نمبر پلیٹ کی فیس بیس لاکھ ، گولڈ کی دس لاکھ اور سلور نمبر پلیٹ کی پچاس ہزار روپے رکھی گئی ہے۔
کابینہ اجلاس میں ایکسائز کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے پریمیم نمبر پلیٹس کے اجرا کی تجویز پیش کی، شرجیل میمن نے بتایا کہ مالی سال دو ہزار اکیس بائیس میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے 71645 چوائس نمبرز کی نمبر پلیٹس جاری کی جن سے محکمے کو چار کروڑ چالیس لاکھ روپے کا ریونیو حاصل ہوا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی