Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

Published

on

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے نیک خواہشات پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین