Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

اسد عمر بھی سائفر کیس میں گرفتار، ایف آئی اے تفتیش کرے گی

Published

on

اسلام آباد پولیس نے اسد عمر کو گرفتار کر لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر کو سائفر کیس میں گرفتار کیا گیا،گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے اسد عمر سے پوچھ گچھ کرے گی، اسلام آباد پولیس اور ایف آئی اے سائفر تحقیقات میں اسد عمر سے پوچھ گچھ کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد عمر سے امریکی سفیر سے خفیہ ملاقات کی معلومات حاصل کی جائیں گی، سائفر تحقیقات میں گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کیا گیا۔

ایف آئی اے سائفر تحقیقات کے حوالے سے کھوج لگانے میں مصروف ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین