Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

آسٹریلیا نے پاکستان کے ساتھ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

Published

on

کرکٹ آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 4 نومبر کو میلبرن میں ہوگا۔

ایڈیلیڈ میں 8 اور 10 نومبر کو آخری ون ڈے پرتھ میں کھیلا جائےگا،پاکستان آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوینٹی  میچز کی سیریز 14 نومبر سے ہوگی۔

پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی گابا،دوسرا 16 نومبر کو سڈنی میں ہوگا،پاکستان آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوینٹی میچ 18 نومبر کو ہوبارٹ میں ہوگا۔

وائٹ بال سیریز کے ٹکٹ 4 جون سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔

Continue Reading
2 Comments

2 Comments

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین