Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

کوئٹہ میں زرغون روڈ پر بم دھماکہ، 3 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

Published

on

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر دھماکے میں 3 بچوں سمیت 8  افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ے کہ زخمیوں میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا ہے کہ دھماکا زرغون روڈ پر پل کے نیچے کچرے کے ڈھیر میں ہوا، دھماکا بظاہر دیسی ساختہ بم کا معلوم ہوتا ہے، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کچرا چننے والے تین بچے اور ایک ٹریفک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین