Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سائفر کیس، کوئی بھی گواہی قلمبند نہ ہو سکی، سماعت 7 نومبر تک ملتوی

Published

on

سائفر کیس کی سماعت آئندہ منگل تک ملتوی کر دی گئی،استغاثہ کے 10 گواہان کو عدالت پیش کیا گیا تاہم کسی کی شہادت قلمبند بند نہ ہو سکی ۔۔

سائفر کیس گواہان میں ایف آئی اے کے عمران سجاد ڈپٹی ڈائریکٹر، عقیل حیدر ڈپٹی ڈائریکٹر شامل ہیں۔

گواہان میں شمعون قیصر ڈپٹی ڈائریکٹر، ایم افضل ایس او، نادر خان ڈپٹی ڈائریکٹر، اقرا اشرف وزارت خارجہ بھی شامل ہیں۔

گواہوں کی فہرست میں فرخ عباس، حسیب بن عزیز وزارت خارجہ، آئی او شبیر تفتیشی افسر اور خوشنود اڈے ڈی لیگل شامل ہیں۔

سائفر کیس کی سماعت 7 نومبر تک ملتوی کردی گئی ۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین