Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

سائفر کیس: ایف آئی اے کی ان کیمرہ ٹرائل کے لیے درخواست پر نوٹس جاری

Published

on

سائفر کیس میں ایک اوربڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اورایف آئی اے نے ٹرائل کی کاروائی ان کیمرہ کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے۔۔

درخواست پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلا کو کل کے لئے نوٹس جاری  کردیئے گئے ہیں۔

آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج نے کل فریقین سے دلائل طلب کر لیے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین