پاکستان
کمشنر راولپنڈی کے الزامات چیف جسٹس کے عہدے کو بے توقیر کرنے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن انکوائری کرے، سپریم کورٹ بار
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ بار کو کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی می چیف جسٹس پاکستان کے ملوث ہونے بارے بیان پر شدید تحفظات ہیں۔
اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا بیان بدنیتی پر مبنی اور چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کو بے توقیر کرنے کی کوشش ہے، چیف جسٹس پاکستان یا سپریم کورٹ کا انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کوئی کردار نہیں ہے، انتخابی عمل الیکشن کمیشن کا انتظامی معاملہ ہے۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی سے متعلق الزامات کی انکوائری کرے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی