پاکستان
توہین عدالت کیس، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور پولیس افسروں کی سزا 7 مئی تک معطل
توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز کی سزا آئندہ سماعت 7 مئی تک معطل کر دی ،یکم مارچ کو جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں سزائیں سنائیں تھیں۔
ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز ، ایس ایچ او نے سزاؤں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر رکھی ہے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری حکمنامہ جاری کیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز،ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا 7 مئی تک معطل کردی گئی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سات مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی