Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس، اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 10 ملزموں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم

Published

on

9 مئی کور کمانڈر ہاوس پر حملہ اور جلاو گھیراو کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مفرور ملزموں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دیا ہے۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت  کےایڈمن جج  جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں مطلوب ملزم میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر،مراد سعید،اعظم سواتی،حافط فرحت ،علی امین گنڈا پور  سمیت 10 ملزم روپوش پوچکے ہیں۔

عدالت نے ملزموں کی جائیدادیں قرق کرنے کا فیصلہ دیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین