Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کسٹم انٹیلی جنس نے کراچی کے جوڑیا بازار سے 10 کروڑ سے سمگل شدہ سگریٹ ضبط کر لیے

Published

on

کسٹم انٹیلیجنس نے کراچی کے گنجان کاروباری علاقے جوڑیا بازار میں کارروائی  کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی سگریٹ کا بھاری ذخیرہ ضبط کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب کسٹم انٹیلیجنس کی ٹیم نے جوڑیا بازار سے اسمگل سگریٹ کی بھاری مقدار قبضے میں لی۔

کسٹمز انٹیلیجنس نے اسمگل شدہ سگریٹ کی اطلاع پر کارروائی کی،کارروائی میں برآمد ہونے والے اسمگل شدہ سگریٹ کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

ضبط  کیے گے اسمگل شدہ سگریٹس کا ابتدائی  تخمینہ مالیت  10 کروڑ روپے ہے

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین