Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

داؤدی بوہرہ برادری آج عیدالفطر منا رہی ہے

Published

on

پاکستان میں بھی داؤدی بوہرہ برادری آج عید الفطر منا رہی ہے،  کراچی میں مختلف علاقوں کی بوہرہ مساجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی.

صدر میں واقع طاہری مسجد میں عید کی نماز کا مرکزی اجتماع ہوا، عید کی نماز میں خواتین اور بچوں سمیت بوہرہ برادری کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نماز عید کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

کراچی کے علاقوں صدراورنارتھ ناظم آباد میں بوہرہ برادری کی بڑی تعداد آباد ہے۔

بوہرہ برادری عیدین مصری کلینڈر کے مطابق مناتی ہے۔

Continue Reading
1 Comment

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین