Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کے لیے ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Published

on

We did not say that Tehreek-e-Insaaf is not a registered political party: Member Election Commission

الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے لیے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا،ممبران کمیشن  کا کہنا  ہے کہ  دلائل ہوچکے ہیں مزید دلائل کی ضرورت نہیں ہے۔

ایم کیو ایم کی قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے درخواست پر ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔

ایم کیو ایم اور موہن منجیانی کے وکلاء کمیشن کے سامنے پیش ہوئے، ممبران الیکشن کمیشن نے کہا کہ دلائل ہوچکے ہیں مزید دلائل کی ضرورت نہیں ہے،فیصلہ محفوظ ہوگیا تھا لیکن دو رکنی بنچ کا آپس میں اختلاف تھا۔۔

ممبران کمیشن نے کہا کہ دوبارہ فیصلے کیلئے تیسرے ممبر کو بنچ میں شامل کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین