پاکستان
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو لیپ ٹاپ چاہئے یا پٹرول بم؟ مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سوال کیا کہ خیبرپختونخوا کے نوجوانو، آپ کو لیپ ٹاپ چاہئے یا پٹرول بم؟
سوات میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہنواز شریف کی سیاست مٹانے کی کچھ لوگوں نے بہت کوشش کی،کہا گیا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے، نواز شریف کے سب مخالف تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے ہیں،آپ تک پہنچنے میں نواز شریف کو آگ کے دریا سے گزرنا پڑا ہے،نواز شریف آپ کا دکھ درد دیکھ کر اپنا غم بھول جاتے ہیں۔
مریم نواز نے کہا کہ سوات والے اسلام سے محبت کرنے والے لوگ ہیں، نواز شریف کو نااہل اور جلاوطن کرنیوالے آج انہیں سرخرو دیکھ رہے ہیں، دوسروں کو چور کہنے والا آج سب سے بڑا چور ثابت ہوگیا، نواز شریف کی بیٹی ہوں کسی کی گرفتاری یا آزمائش پر خوشی نہیں مناتی،مجھے بھی اڈیالہ جیل کی بجائے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل ہونے کی آفر تھی، میں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عام قیدیوں کی طرح رہوں گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی