Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

Published

on

بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات زلزلہ پیما سینٹر کے مطابق بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،ریکٹر اسکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ ہوئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 150 کلومیٹر رہی۔

زلزلے کا مرکز بالاکوٹ کے شمال مشرق میں 36 کلو میٹر کی دوری پر تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین