Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آئی ایم ایف مشن کے وزارت خزانہ میں اقتصادی جائزہ مذاکرات شروع

Published

on

آئی ایم ایف کا مشن سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی دوسری قسط کے اجرا سے پہلے جائزہ کے لیے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔آئی ایم ایف مشن کی قیادت نیتھن پورٹر کر رہے ہیں۔۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔آئی ایم ایف وفد رات گئے پاکستان پہنچا،آئی ایم ایف کی ٹیم 8 افراد پر مشتمل ہے، آئی ایم ایف کیساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کی کامیابی پر 71 کروڑ ڈالر کی قسط ملے گی۔۔

پہلے مرحلے میں فریقین کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات ہونگے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین