ٹاپ سٹوریز
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے نگران وزیر شاہد خٹک کو ہٹانے کا حکم دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شاہد خٹک کو ’جلسے میں حصہ لینے‘ اور ’خطاب کرنے‘ پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔
ایک بیان میں کمیشن کا کہنا ہے کہ شاہد خٹک کے نوشہرہ میں جلسہ عام میں حصہ لینے اور خطاب کرنے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں جس پر صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا سے واقعے کی رپورٹ طلب کی گئی تھی۔
کمیشن کے مطابق اس رپورٹ کے جائزہ کے بعد نگران وزیر اعلیٰ کو ’حکم جاری کر دیا ہے کہ شاہد خٹک کو کابینہ سے ہٹایا جائے۔‘
الیکشن کمیشن نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ’نگران حکومت پنجاب کو احکامات جاری کیے جائیں کہ اس کے کسی بھی عہدیدار بشمول وزیر کو کسی سیاسی و انتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں۔‘
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی