Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

الیکشن 2024 : قومی اسمبلی کے 250 حلقوں کے نتائج، مسلم لیگ ن 71، پی پی 52 اور 99 آزاد امیدوار کامیاب

Published

on

ملک بھر میں عام انتخابات کے بعد اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 99 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 71 پر ن لیگ، 53 پر پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان 17، ق لیگ 3، جے یو آئی اور استحکام پاکستان پارٹی دو  دو، جبکہ مجلس وحدت المسلین، مسلم لیگ ضیاء اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے ایک ایک نشست جیت لی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین