تازہ ترین
ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، فی یونٹ قیمت میں 7.12 روپے اضافہ
ملک بھر میں بجلی مہنگی کردی گئی،گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاور ڈویژن نےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ماہانہ 200 یونٹ تک والے گھریلو صارفین 3 ماہ کیلئے اضافے سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔
دیگر گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ 7.12 روپے تک بڑھادیا گیا،گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا،ماہانہ 201 سے 300 یونٹ تک کا ٹیرف 7.12 روپے اضافے سے 34.26 روپے ہوگیا۔
ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف 7.02 روپے اضافے سے39.15 روپے ہوگیا،ماہانہ 401 سے 500 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 41.36 روپے ہوگیا،ماہانہ 501 سے 800 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافےسے 42.48 روپے ہوگیا۔
ماہانہ 601 سے 700 یونٹ کا ٹیرف 6.12روپے اضافےسے43.92روپے ہوگیا،ماہانہ 700 یونٹ سے زائد کا ٹریف 6.12 روپےاضافےسے 48.84 روپے ہوگیا،ٹیکسوں کو ملا کر سلیب کے حساب سے فی یونٹ ٹیرف کی قیمت مزیدبڑھ جائےگی۔
ماہانہ 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ 3.95 روپے برقرار رہے گا،ماہانہ 51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کیلئے فی یونٹ 7.74 روپے برقرار رہے گا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
Best IP TV Services
جولائی 16, 2024 at 12:16 شام
Hi i think that i saw you visited my web site thus i came to Return the favore I am attempting to find things to improve my web siteI suppose its ok to use some of your ideas
Best IP TV Services
جولائی 16, 2024 at 9:25 شام
I do believe all the ideas youve presented for your post They are really convincing and will certainly work Nonetheless the posts are too short for novices May just you please lengthen them a little from subsequent time Thanks for the post