Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

Published

on

How many electricity consumers got relief from 201 to 500 units in Punjab? Details have been released

ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا۔نیپرا اتھارٹی نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایک ماہ کیلئے صارفین کو 39 ارب 80 کروڑ روپے اضافی اداکرنا پڑیں گے۔سی پی پی اے نے 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر 31 جنوری کو سماعت کی تھی،اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر نہیں ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین