Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

9 مئی کے واقعات، شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں 3 گھنٹے تفتیش

Published

on

3 new officers were appointed in Adiala Jail

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سے اڈیالہ جیل میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق لاہور سے آنے والی جے آئی ٹی ٹیم شاہ محمود قریشی سے پوچھ گچھ کی۔ جیل ذرائع کے مطابق 3 گھنٹے کے قریب شاہ محمود قریشی سے تفتیشں کی گئی۔

جے آئی ٹی ممبران کی سربراہی ایس پی شہزاد کر رہے تھے جب کہ پانچ رکنی جے آئی ٹیم میں ڈی ایس پی محمد عثمان، انسپکٹر مالک،انسپکٹر علیم، انسپکٹر ندیم شامل ہیں۔

جے آئی ٹی ممبران ضابطہ کی کارروائی مکمل کرکے اڈیالہ جیل سے واپس لاہور روانہ ہو گئے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین