پاکستان
فیض چلا گیا ۔۔۔ اب کیا کرے گا، آصف زرداری کے صادق سنجرانی سے دلچسپ مکالمہ
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کی اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ولیمہ میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف زرداری اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے مابین دلچسپ مکالمہ سُننے میں آیا۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور صداق سنجرانی ایک ہی میز ہر موجود ہیں۔۔
اسی دوران آصف زرداری نے صادق سنجرانی سے سوال کیا، ’فیض چلاگیا، اب کیا کرے گا؟‘
جواب میں صادق سنجرانی فوراً سے بولے، ’آپ تو ہیں ناں‘۔ اس پر آصف زرداری نے برجستہ اپنے مخصوص انداز میں کہا، ’میں تو ۔۔۔ ہوں، ( ساتھ ہی انگوٹھے کی مدد سے میز پرٹھپے لگاتے ہوئے کہا) میرے ساتھ تُو کرتا رہا، یُوں یوں یوں‘۔
اس پر مولانا فضل الرحمان سمیت میز پر بیٹھے دیگر افراد کے قہقہے بے ساٰختہ تھے۔
اسلام آباد کے نامور پولیٹیکل جرنلسٹ شاکر سولنگی پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام پر خاص طور پر اتھارٹی ہیں اور یہاں ان کی رسائی کسی سے بھی زیادہ ثابت ہے۔۔۔
مولانا کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں سندھ ٹی وی کے بیورو چیف شاکر سولنگی کے موبائل نے تہلکہ مچا دیا ہے۔۔
آصف زرداری کی صادق… pic.twitter.com/QmQDw6PBJB— Ahmed Mansoor (@AhmedMansorReal) December 29, 2023
سابق صدر کامزید کہنا تھا کہ ، ’سیاست میں سوچاکر، ہمیشہ ان کی بادشاہی نہیں رہتی، ہماری رہتی ہے‘۔
تقریب میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکے علاوہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی، محمود خان اچکزئی، لیاقت بلوچ،اکرم درانی اور سابق وزیراعظم اجا پرویزاشرف سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال