Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

فیض آباد دھرنا کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کو سوالنامہ بھجوا دیا

Published

on

فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کیلئے شاید خاقان عباسی کو سوالنامہ دے دیا۔کمیشن کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو چار صفحات پر مشتنل سوالنامہ دیا گیا  ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ مجھے کمیشن کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال پر بلایا گیا تھا،کمیشن جنرل تحقیقات کر رہا ہے جو ہوا بطور وزیر اعظم میری ذمہ داری تھی۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ دھرنا ختم کرنے کیلئے معاہدہ حکومت کی جانب سے کیا گیا،دھرنے میں اگر کسی نے قانون توڑا تو قانونی کاروائی ہونی چاہئے۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ معاہدے کاڈرافٹ میں نے نہیں دیکھا  ختم کرانے کا فیصلہ حکومت کا تھا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین