Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

فخر زمان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ اوپنگ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا ہے۔
آئی سی سی نے گزشتہ ہفتے پلئیر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ، جس میں کیوی بیٹر مارک چیپمین اور سری لنکن اسپنر پرباتھ پرابتھ جے سوریا کو نامزد کیا گیا ، لیک قومی بلے باز سب پر بازی لے گئے۔
فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیزیز میں پانچ ایک ون ڈےمیچوں کی سیریز میں دو سنچریوں سمیت 363 رنز بنائے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین