Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

دنیا

مہسا امینی کی پہلی برسی پر والد گرفتار، تنبیہہ کے بعد رہا

Published

on

انسانی حقوق کے ایک گروپ نے کہا کہ ایرانی سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز مہسا امینی کی پہلی برسی پر مہسا امینی کے والد کو مختصروقت تک حراست میں لینے کے بعد تنبیہہ دے کر رہا کردیا۔

کردستان ہیومن رائٹس نیٹ ورک نے کہا، "سیکیورٹی فورسز نے امجد امینی کو آج حراست میں لیا اور اسے ان کی بیٹی کی برسی کے موقع پر دھمکیاں دینے کے بعد ان کے گھر واپس کر دیا”۔

ایک سال قبل پولیس کی حراست میں مہسا امینی کی موت نے کئی مہینوں کے حکومت مخالف مظاہروں کو جنم دیا جو برسوں میں حکام کے خلاف سب سے بڑی احتجاجی تحریک میں تبدیل ہو گئے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین