Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ایف بی آر یکم جولائی سے نان رجسٹرڈ ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا آغاز کرے گا

Published

on

Facing a shortfall of 104 billion in tax collections, another mini-budget is likely to be brought

ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ تاجروں کیخلاف یکم جولائی سے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ابھی تک تاجر دوست سکیم میں رجسٹرڈ تاجروں کی تعداد 12ہزار تک ہی پہنچ پائی ہے۔

تاجر برادری کے عدم تعاون کے باعث اسکیم پرعملدرآمد سست روی کا شکار ہے، ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ تاجروں کیخلاف یکم جولائی سے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،ملک میں 37 لاکھ ریٹیلرز میں سے صرف تین لاکھ کے قریب ٹیکس گوشوارے جمع کرواتے ہیں۔

اسکیم کے تحت ایف بی آرنے یکمشت ٹیکس ادائیگی پر پچیس فیصدرعایت کا اعلان کیا تھا۔یہ اسکیم 6 بڑے شہروں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور اسلام آباد کیلئے شروع کی گئی تھی۔

تاجروں کو آسان ماہانہ اقساط میں ٹیکس ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے،

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین