Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عدلیہ کے خلاف پروپیگنڈا، سیرل المیڈا سمیت 47 صحافیوں اور یوٹیوبرز کی ایف آئی اے طلبی

Published

on

چیف جسٹس اور اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا میں ملوث افراد کوایف آئی اے نے ملوث ناموں نوٹسز جاری کر دیئے۔

سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مختلف صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کر لیا گیا،سیرل الیمیڈا سمیت  47 صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کیا گیا ہے۔

سیرل ایلمڈا کو 31 جنوری صبح 11 بجے ایف آئی اے آفس طلب کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے غلط معلومات پھیلانے والے 65 افراد کو نوٹس بھجوائے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقات معاملے کی سنجیدگی کو ظاہر کر رہی ہے، جس کے نوٹسز پر 30 اور 31 جنوری کو سماعت مقرر ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین