تازہ ترین
عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے متنازع پوسٹ پر پی ٹی آئی کے تین لیڈروں کی ایف آئی اے طلبی
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سقوط ڈھاکہ اور شیخ مجیب الرحمان کے متعلق ویڈیو اپلوڈ کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے نے مزید تین پی ٹی آئی لیڈرز کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں، تینوں کو ایف آئی اے نے کل 11 بجے انکوائری کےلئے بلایا گیا ہے، جن پی ٹی آئی لیڈرز کو نوٹس دیے گئے ہیں اُن میں عمر ایوب، بیرسٹر گوہر خان اور رؤف حسن شامل ہیں۔
ایف آئی اے نے نوٹس عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری پر جاری کئے، نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی۔
نوٹس میں کہا گیا کہ اس سے عوام میں خوف اور بے چینی پھیلنے کا خدشہ ہے،اس اشتعال انگیزی سے عوام کو ریاست اَور اداروں کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر بھی اکسایا جا سکتا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
StephenFal
جون 29, 2024 at 8:01 صبح
mexican rx online: cmq mexican pharmacy online – purple pharmacy mexico price list
Donaldtof
جون 29, 2024 at 2:01 شام
mexican mail order pharmacies
http://cmqpharma.com/# reputable mexican pharmacies online
buying prescription drugs in mexico