Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

آئرلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ معیاری نہیں تھی، افتخار احمد

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کاکہنا ہے آئرلینڈ کے خلاف میچ میں میری بیٹنگ پندرہویں اوور کے بعد آئی تو اس وقت رنز چاہیے تھا. میں نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں نیچرل گیم کھیلا، جب رنز کرتے ہو تو اعتماد ملتا ہے میری ذاتی بیٹنگ بہت اچھی رہی. جس طرح کی پاکستان کی ٹیم ہے اس نے پرفارمنس معیار کے مطابق نہیں دی۔

افتخار احمد نے کہا کہ فیلڈنگ معیاری نہیں تھی، رنز فیلڈنگ کی وجہ سے دئے، ابھی سیریز باقی ہے امید ہے کم بیک کرینگے. شروع میں پچ مشکل تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وکٹ بہتر ہوگیا تھا گیند بلے پر آرہا تھا۔

افتخار احمد نے کہا کہ بھی دو میچز باقی ہیں امید ہے کم بیک کرینگے. انگلینڈ کے ساتھ بھی سیریز ہے کوشش کرینگے ٹیم جیل ہوجائے سیریز جیتیں. ورلڈ کپ سے پہلے سیریز جیتنے سے مورال بلند ہوتا ہے جو کہ فائدہ دے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین