Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2023،،سپین، نیدرلینڈ، جاپان،سویڈن،آسٹریلیا، فرانس، انگلینڈ اور کولمبیا کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

Published

on

ویمنز فیفا ورلڈ کپ 2023 کی کواٹر فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے، گزشتہ روز کھیلے گئے راؤنڈ آف 16 کے مقابلوں میں کولمبیا نے جمیکا ، جبکہ فرانس نے مراکش کو شکست دے کر کواٹر فائنل کی ٹکٹ کٹائی ،یوں فیفا ویمنز ورلڈ کپ کی آخری 8 ٹیمو  ں کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے۔

جمعے کے روزپہلے کواٹر فائنل میں  سپین اور نیدر لینڈ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ٹکرائیں گی جبکہ جمعے کے روز ہی دن 12:30 بجے  دوسرے کواٹر فائنل میں سویڈن اور جاپان کا آمنا سامنا ہو گا۔

تیسرا کواٹر فائنل آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان  ہفتے کے روز پاکستانی وقت کے مطابق  دن   12 بجے کھیلا جائے اور ہفتے کے روز ہی  آخری کواٹر فائنل میں کولمبیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین