پاکستان
اٹک میں سکول وین پر فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 5 زخمی
ماڈل پولیس اسٹیشن صدر اٹک کی حدود میں کالا چٹا پہاڑ کے دامن میں واقع گاؤں ڈھیری کوٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سکول وین پر فائرنگ کی،ابتدائی معلومات کے مطابق 2 بچے جاں بحق، 5 بچے زخمی ہوگئے۔ سکول وین کا ڈرائیور بھی زخمی ہے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیمیں زخمی بچوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر رہی ہیں، تمام بچے 10 سے 12 سال کی عمر کے ہیں، نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے۔
ڈی پی او اٹک نے فوری طور پر پولیس ٹیمیں تشکیل دے دیں ۔ پولیس نے تمام علاقہ کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اٹک میں اسکول وین پر فائرنگ سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی کمشنرراولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے فائرنگ سے 2 بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،وزیراعلیٰ نے کی زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی