Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی پہلی سنچری، مخصوص نشستیں ملا کر 110 ارکان

Published

on

‏سندھ اسمبلی میں پہلی دفعہ پیپلز پارٹی کی سینچری ہوگئی،پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 130 میں سے 84 جنرل نشستوں پر  کامیابی حاصل کی ، مخصوص نشستیں ملا کر پیپلز پارٹی کے ایوان میں 110 ارکان ہوں گے۔

‏پیپلز پارٹی کو خواتین کے لیے مختص نشستوں میں سے 20 نشستیں ملیں گی،اقلیتوں کے لیے مختص نشستوں میں سے 6 مخصوص نشستیں ملیں گی۔

سندھ اسمبلی کے 168کے ایوان میں پیپلز پارٹی کے پاس 110 ارکان ہونگے ‏سندھ اسمبلی میں پہلی دفعہ پیپلز پارٹی کی سینچری ہوگی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین