پاکستان
ایک سال میں آٹا 100 فیصد،چاول 77 فیصد، چینی کی قیمت میں 66 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ
ملک میں سالانہ بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 29.16 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ ایک سال میں آٹے، چاول، چینی، آلو، چائے، ٹماٹر اور ڈبل روٹی کی قیمت میں ہونے والا بڑا اضافہ ہے۔
ادارہ شماریات نے آج جمعہ کے روز ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کئے جن کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں ہونے والا اضافہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں گزشتہ سال اسی ہفتے کے مقابلے میں ہوا۔
ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ ہفتے میں تاہم جولائی کے مہینے کے گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.7 کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں 126 فیصد، چائے کی قیمت میں تقریباً سو فیصد، چاول میں 77 فیصد، چینی کی قیمت میں 66 فیصد، آلو کی قیمت میں 60 فیصد، ٹماٹر کی قیمت میں 57 فیصد اور ڈبل روٹی کی قیمت میں 47 فیصد کا اضافہ ہوا۔
گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اس ہفتے پیاز کی قیمت میں دس فیصد، مرغی کی قیمت میں ساڑھے آٹھ فیصد کی کمی ہوئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی