Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

پی ایس ایل کے 9ویں ایڈیشن کے لیے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل

Published

on

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان اور داسن شناکا شامل ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے ایون لوئس، نیوزی لینڈ کے جمی نیشم، جنوبی افریقا کے عمران طاہر اور افغانستان کے مجیب الرحمٰن بھی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔

آل راؤنڈر کیرون پولارڈ، نور احمد، ریس ٹوپلی، رسی ون ڈر ڈوسن سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 9 پلیئرز ڈرافٹ لاہور میں ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین