Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

اس سال زکوۃ کا نصاب کیا ہوگا؟ بینک کس اکاؤنٹ سے کٹوتی کریں گے؟

Published

on

سال 2024 میں اکاؤنٹ میں کتنی رقم ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی؟ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے 2024 کیلئے  زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا۔

وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے زکوٰۃ کےنصاب کا نوٹی فکیشن جاری کردیا،سال 2024 میں ایک لاکھ 35 ہزار179 روپے یا اس سےزائد بیلنس کے سیونگ اکاؤنٹس پرزکوٰۃ لاگو ہوگی۔

زکوٰۃ کی کٹوتی سیونگ اکاونٹ ،پرافٹ اینڈ لاس اکاونٹ پر کی جائے گی،کٹوتی یکم رمضان کو کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایک لاکھ 35ہزار179 روپےسےکم بیلنس کےسیونگ کھاتوں سےزکوٰۃ نہیں کاٹی جائے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین