Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی

Published

on

تحریک انصاف کو بڑا سیاسی جھٹکا، عمران خان کا ایک اور ساتھی ساتھ چھوڑ گیا ۔ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے جہانگیر ترین ، علیم خان اور عون چوہدری سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں غلام سرور خان نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا،غلام سرور خان آئندہ چند روز میں ٹیکسلا میں عوامی اجتماع میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین