پاکستان
9 مئی سے 9 جون تک حج پروازیں، عازمین حج کے لیے سمارٹ فون لازمی
حج پروازیں 9 مئی سے 9 جون چلائی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق تمام عازمینِ حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازم ہوگا۔
ترجمان وزارت مذہبی امورکی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عازمین سفرِ حج کے دوران مفید موبائل ایپس کا استعمال کر سکیں گے۔
عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا ،نئے اقدامات اور مناسک حج سے متعلق 122 مقامات پر 40 حج ٹرینرز تربیت فراہم کریں گے۔
عازمینِ حج کی لازمی ویکسین کا عمل حج پروازوں سے دس دن قبل شروع کیا جائے گا،تمام عازمینِ حج کو سوٹ کیس ہیڈ کیری بیگ فراہم کیا جائے گا۔
جوتوں کیلئے تھیلا ، احرام بیلٹ اور خواتین کے لئے سبز رنگ کے پاکستانی پرچم والے سکارف مہیا کیے جائیں گے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی