Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ویڈیوز

گندم کٹائی پنجاب میں خوشیوں کا تہوار

Published

on

گندم کی کٹائی پنجاب کے کسان طبقے کے لیے جہاں خوشیوں کا ایک موقع ہے وہیں بے زمین غریب افراد کو بھی سال بھر کی فندم محنت مزدوری کے ذریعے جمع کرنے ایک سال بھر کے لیے اناج کے معاملے میں بے فکری کا ایک نادر ذریعہ ہے، گندم کٹائی کے ذریعے گھر کے لیے معاوضے میں گندم لینے والے محنت کش طبقہ پر گجرات سے قمر شہزاد کی رپورٹ

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین