پاکستان
10 ماہ جیل میں رہی، اور کتنا ظلم کریں گے، عالیہ حمزہ، سینیٹ میں حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجادوں گی، صنم جاوید
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ میری سیاست سین سے نہیں عین سے شروع ہو تی ہے۔۔10ماہ سے جیل میں بند ہی ہوں اور کتنا ظلم کریں گے عہدے معنی نہیں رکھتے۔
لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے پیشی کے موقع پر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو میں عالیہ حمزہ نے کہا کہ میں سینیٹ کے لیے امید وار نہیں ہوں، میں نے کاغذات جمع نہیں کرائے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیاہے، ہے ہم نے عوام کی خدمت جس کا بدلہ ووٹ سے عوام نے دیا۔ یہ حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں ہے، چند ماہ کی مہمان ہے،عوام کی خاطر آج جیل میں ہیں۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سوشل ایکٹیوسٹ صنم جاوید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پارٹی نے میرا نام سینٹ کے لیے دیا مجھے بڑی خوشی ہوئی ہے،میں سینٹ جا کر ایسی تقریر کروں گی ان کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی،عام انتخابات میں میرے کاغذات نامزدگی پر اعتراض لگانے گئے، مجھے اجازت نہیں دی، مجھے سپریم کورٹ سے الیکشن لرنے کی اجازت ملی مگر الیکش نہ لڑ سکی،اب پارٹی کی طرف سے میرا سینٹ کے لیے نام دیا گیا ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی