Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

آئی ایم ایف نےٹیوب ویلز کے بجلی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

Published

on

پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ بجلی سبسڈی سے متعلق اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹیوب ویل پر سبسڈی کی بجائے سولرائزیشن اسکیم کی تجویز پیش کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیوب ویل سولرائزیشن اسکیم پر کی تجویز آئندہ ماہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جا سکتی ہے،سکیم پر نوے ارب روپے کی لاگر وفاق، صوبائی حکومتیں اور صارفین یکساں ادا کریں گے، زرائع

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین