پاکستان
پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ صوبائی معاملہ ہے، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ صوبائی معاملہ ہے، یہ صوبائی حکومت ہی حل کر سکتی ہے۔
جمعہ کو قومی اسمبلی میں انہوں نے یہ رولنگ قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کے نکتہ اعتراض پر دی۔ قبل ازیں عمر ایوب خان نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ہماری جماعت نے احتجاج کی کال دی ہے جس پر پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں، ارکان اسمبلی کے گرفتار ہونے کا خدشہ ہے، یہ آئین اور ہمارے جمہوری حقوق کی خلاف ورزی ہے۔سپیکر کی چیئر اس حوالے سے رولنگ دے۔
ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ یہ صوبائی معاملہ ہے توقع ہے کہ پنجاب حکومت ہی اسے حل کرے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
StephenFal
جون 29, 2024 at 7:43 صبح
mexico pharmacy: mexican online pharmacy – mexico drug stores pharmacies