ٹاپ سٹوریز
عمران خان اور فواد چوہدری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد
فواد چوہدری اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
فواد چوہدری اور عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔
واضح رہے کہ وزارتِ داخلہ نے عمران خان کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کی تھی اور وزارت قانون سے رائے لے کر اڈیالہ جیل میں عمران خان اور فواد چوہدری کے ٹرائل کی درخواست کی تھی۔
6 دسمبر 2023 کو عمران خان اور وزیر فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن نے اڈیالہ جیل میں مذکورہ کیس کی سماعت کا فیصلہ کیا تھا۔
جس کے بعد الیکشن کمیشن کی چار رکنی ٹیم نثار درانی کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی۔ کمیشن کے ممبران میں شاہ محمود جتوئی، بابر حسین بھروانہ اور جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ شامل تھے۔
الیکش کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی اور کیس کی مزید سماعت 16جنوری تک ملتوی کردی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی