Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

عمران خان کی واٹس ایپ پر بیٹوں سے ہر ہفتے بات کرانے کی درخواست مسترد

Published

on

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک ملاقات کی درخواست پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔عدالت نے ہفتہ میں ایک مرتبہ واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی استدعا مسترد کر دی ہے

درخواست پر جیل انتظامیہ کی جانب سے جواب داخل کروا دیا گیا۔جیل حکام نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جیل مینوئیل کے مطابق کسی ملزم کی واٹس ایپ پر رشتہ داروں سے ملاقات کا قانون موجود نہیں،عدالتی حکم کے مطابق بانی چیئرمین کی مہینہ میں دو مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے۔

ہفتہ میں ایک مرتبہ واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی استدعا مسترد کر دی گئی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین