پاکستان
بحریہ ٹاؤن کراچی میں ڈاکوؤں نے گھر سے 35 لاکھ کیش، زیورات اور پرائز بانڈ لوٹ لیے
رات 2بجے ڈکیت گھر میں داخل ہوئے،6ماہ کے بچے کو گن پوائنٹ پر رکھا۔ صبح4بجے تک واردات میں مصروف رہے
بحریہ ٹاون کراچی میں گھر کے اندر ڈکیتی کی واردات میں ملزم لاکھوں روپے کے طلائی زیورات ،35لاکھ روپے کیش لوٹ کر فرار ہوگئے،گولڈ ، کیش ، پرائز بونڈز کی مالیت ایک کروڑ کے لگ بھگ تھی،ملزمان جاتے جاتے گھر میں موجود اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
رات 2بجے ڈکیت گھر میں داخل ہوئے،6ماہ کے بچے کو گن پوائنٹ پر رکھا۔ ملزمان صبح4بجے تک سکون سے واردات کرتے رہے۔
بحریہ ٹاون میں پریسنٹ نمبر4میں گھر کے اندر ڈکیتی کی واردات ہوئی،واقعہ کی اطلاع پولیس کو کردی گئی ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کی اطلاع ملی ہے جائے وقوعہ پر کرائم سین یونٹ کو طلب کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی