پاکستان
الیکشن ملتوی ہونے کی صورت میں پیپلز پارٹی نے ایم آر ڈی جیسی تحریک چلانے کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے انتخابات کے التوا پر ایم آر ڈی جیسی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔
لاڑکانہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب میں نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے ہر صورت مقررہ وقت پر انتخابات چاہتی ہے۔ اگر انتخابات ملتوی کیے گئے تو ایم آر ڈی کی طرح تحریک چلائیں گے۔
پی پی سندھ کے صدر نے مزید کہا کہ نواز شریف کو عوام میں پذیرائی نہ ملنے کی وجہ سے انتخابات ملتوی کروانے کی سازش کی جا رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی واحد بڑی سیاسی جماعت انتخابی مہم شروع کرچکی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی