تازہ ترین
سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں عمران خان نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دیں
سائفر اور توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر دی گئیں،دونوں کیسز میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کی گئی ہیں،لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اپیلیں دائر کرنے کی تصدیق کر دی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے عمران خان کو سائفر کیس میں 30 جنوری کو سزا سنائی،احتساب عدالت نے عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں 31 جنوری کو سزا سنائی تھی۔
بانی پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں دس سال کی سزا سنائی گئی تھی،بانی پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 14 سال کی سزا سنائی گئی تھی۔
عدت نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف سیشن کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی