Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

خیبر پختونخوا میں خواتین بھی اغوا اور ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث نکلیں

Published

on

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی، اغواء اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں درجنوں خواتین بھی ملوث نکلیں۔

سی ٹی ڈی کے دستاویز کے مطابق 2014ء سے اب تک مختلف واقعات میں 51 خواتین ملوث پائی گئی ہیں۔

30 خواتین دہشت گردی، 13 اغواء اور 3 ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی دستاویز کے مطابق 2 خواتین بھتہ خوری، 3 ٹیرر فائنینسنگ میں بھی ملوث ہیں۔

2 خواتین دہشت گردی، 2 اغواء اور 2 بھتہ خوری میں سی ٹی ڈی کو مطلوب ہیں۔

سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی عمران شاہد کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین