پاکستان
فضائی آلودگی کے اعتبار سے کراچی مسلسل تیسرے روز بھی دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
بلوچستان کی شمال مغربی ہواؤں کے اثرات کی وجہ سے کراچی کی فضائیں بدستور انتہائی مضر صحت ہیں اور کراچی دنیا بھر میں آلودگی کے اعتبار سے آج ( جمعرات) تیسرے روز بھی پہلے نمبرپر ہے۔
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاوں میں آلودہ ذرات کی مقدار208پرٹیکیولیٹ ریکارڈ ہورہے ہیں،لاہوردنیا بھر کے آلودہ شہروں میں 166پرٹیکیولیٹ کے ساتھ تیسرے نمبرپر ہے۔
کویت سٹی 173پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے اورکوچنگ/ ملائشیا 153پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ریکارڈ ہورہا ہے۔
درجہ بندی کے مطابق 151سے 200درجے کی آلودگی مضرصحت،201سے300درجے کی انتہائی مضرصحت جبکہ 301 سے
زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہرکرتاہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی