Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹاپ سٹوریز

جمعہ کے روز تحریک انصاف کے انٹر پارٹی الیکشن، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین رہیں گے

Published

on

The leadership of PTI Lahore failed to mobilize the workers for the rally, they submitted their own arrests, party sources.

تحریک انصاف کا انٹر پارٹی الیکشن کا معاملہ۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی نے انٹر پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ کور کمیٹی نے چیئرمین تحریک انصاف کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ کیا  ہے۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جمعہ روز انٹر پارٹی الیکشن کروائے جائیں گے تاہم چیئرمین تحریک انصاف پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گےْ

ذرائع کور کمیٹی نے بتایا کہ پارٹی میں باقی عہدوں پر انتخابات کروائے جائیں گے،یکم دسمبر کے روز انتخابات کو شیڈول جاری کر دیا گیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین