تازہ ترین
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے لیے ’ انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ‘
پاکستان کیلئے ایک اور بڑا اعزاز، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کو "انٹرنیشنل وومن آف کریج” کے اعزاز سے نوازا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد کو یہ اعزاز امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے جانب سے اسلام آباد میں دیا گیا۔
چیئرپرسن سارہ احمد یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہیں۔ چئیرپرسن سارہ احمد کو انٹرنیشنل وومن آف کریج کا ایوارڈ بچوں کے استحصال کی روک تھام اور بھکاری مافیا کے خلاف جرات اور بہادری سے جدوجہد کرنے اور بچوں کےلئے کی گئی خدمات کے صلے میں نوازا گیا۔
چیئرپرسن سارہ احمد کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے اٹلی میں انٹرنیشنل کولیبوریٹو ایوارڈ حاصل کیا اور اقوام متحدہ میں بچوں کے حقوق کے حوالے سے پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔
چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ انٹرنیشنل وومن آف کریج کا ایوارڈ ملنا میرے لیے اور پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ پاکستان میں یہ اعزاز پہلی دفعہ کسی خاتون کو ملا۔ گزشتہ 5سالوں کے دوران بچوں کو استحصال سے بچانے اور بھکاری مافیا کے خلاف جرات اور بہادری سے جد وجہد کے اعتراف میں یہ اعزاز مجھے ملا۔
چیئرپرسن سارہ احمد کا کہناہے میں تمام ریاستی اداروں کی شکر گزار ہوں کہ انھوں نے مجھے کام کا موقع دیا اور ہمیشہ سپورٹ کیا۔ انٹرنیشنل وومن آف کریج ایوارڈ کو پاکستان کے تمام بچوں کے نام کرتی ہوں۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتی ہوں جن کے کام کی بدولت مجھے یہ ایوارڈ ملا۔
سارہ احمد کا کہنا ہے میرا مقصد تمام بے سہارا اور عدم توجہی کا شکار بچوں کو تحفظ فراہم کرنا اور بچوں کے استحصال کی روک تھام اور بھکاری مافیا سے بچانا ہے۔ بچوں کے استحصال سے بچاؤ اور ان کے حقوق کے تحفظ کےلئے پہلے سے زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور اس ذمہ داری کو مزید احسن طریقے سے سرانجام دوں گی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
↕ Transfer 63 888 $. Withdrаw =>> https://telegra.ph/BTC-Transaction--705919-03-14?hs=4d26100b416dd3101f99715120c206d4& ↕
مارچ 26, 2024 at 10:31 صبح
n2p0pn
🔆 + 0,750000 ВTC. Receive >> https://telegra.ph/BTC-Transaction--355587-03-14?hs=4d26100b416dd3101f99715120c206d4& 🔆
اپریل 2, 2024 at 1:03 صبح
7jp569
↔ SЕNDING 0.7576 bitсоin. Next >> https://telegra.ph/BTC-Transaction--755507-03-14?hs=4d26100b416dd3101f99715120c206d4& ↔
اپریل 10, 2024 at 12:30 شام
ll16xg
🔆 SЕNDING 1.0000 bitсоin. Next =>> https://script.google.com/macros/s/AKfycbzbifr5-MkG-1gJu3qezhrzcXC73UHg6jI9r8noXfZPjASeS0A3fCAxOtUXgud6TKvi/exec?hs=4d26100b416dd3101f99715120c206d4& 🔆
اپریل 14, 2024 at 8:57 شام
tzydq6